
Noreen Zaheer
نام : نورین ظہیر
نیو لینڈ میں رول : ای۔ جی۔سی۔ایس۔ای اردو ٹیچر
تعلیمی قابلیت : ایم اُردو ، ایم اسلامیات ۔ بی۔ ایڈ
اردو کی مختلف مہارتوں میں سٹریفیکٹ
تجربہ : اس دشت کی سیاہی میں اکیس سال ہو چکے ہیں ۔
نیو لینڈ کا انتخاب ہی کیوں؟
اللہ تعالی نے مجھے نیو لینڈ کی صورت میں ایک سنہری موقعہ دیا۔جہاں میں اپنی تخلیقی صلا حیتوں کو بروئے کار لاسکتی تھی۔
یہاں میرے لیے مختلف چیلنجز تھے۔ایک ہی جماعت میں اردو کے مختلف لیول کو پڑھانا ایک مشکل کام ہے ۔
نیو لینڈ نے مجھے ان تمام مشکلات کا سامنا کرنا سیکھایا۔ اج جب میں طلبہ کو اشفاق احمد کی زاویہ پڑ ھتے ہوے دیکھتی
ہوں تو مجھے دلی اطمینا ن محسوس ہوتا ہے۔ اور مجھے اپنے فیصلے پر کوئی پشیمانی نہیں ہوتی۔
میرے مشاغل : کتابیں پڑھنا، بیکنگ، اللہ کی قدرت پر غوروفکر کرنا۔