Preaload Image
MFP_1370

Ayesha Waseem

نام :عائشہ وسیم               

 نیو لینڈز میں رول :  مڈل سکول  اردو ٹیچر  

 

تعلیمی قابلیت:  ایم اے اردو ، سرٹیفیکیٹ اسلامی سٹڈیز  پرائمری اور مڈل سکول سرٹیفائیڈ ۔

 

تجربہ:  17 سال

 

نیولینڈز ہی کیوں ؟ یہاں طلبہ کو تحقیقی اندازِ تعلیم   دینے کا تجربہ دلچسپ اور پر لطف رہا ۔تحقیق کے ساتھ تخلیق کا عمل ہی میرے طلبہ کی کامیابی ہے۔ متعلمین اور معلمین دونوں کو ایسے مواقع فراہم کیے جائے ہیں جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ممکن ہو ،آزادانہ ماحول جہاں وہ اپنے تعلیمی سفر کو لگن اور شوق سے طے کر سکیں ۔

 

میرے مشاغل:اردو   ادب اور شاعری سے بے پناہ   لگاو ہے ، علامہ اقبال، فیض احمد فیض، احمد ندیم قاسمی، حبیب جالب ، امجد اسلام امجد اورانور مسعودمیرے پسندیدہ شاعر ہیں۔ پطرس بخاری، قدرت اللہ شہاب ،اشفاق احمد،شفیق الرحمن، علیم الحق حقی اورابو یحیی  میرے پسندیدہ مصنف ہیں۔